Coffee is one of the most popular beverages in the world. You may have heard people say, ‘My day doesn’t start without a cup of coffee’, most people’s eyes only open when a sip of coffee enters their stomach, many people wake up immediately. Drink coffee later, even on an empty stomach.
1
Is it Useful to Drink Black Coffee on an Empty Stomach in the Morning?
کیاصبح سویرے خالی پیٹ بلیک کافی پینا مفید ہے؟
کافی، دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول مشروبات میں سے ایک ہے۔ آپ نے لوگوں کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ ’میرا دن کافی کے کپ کے بغیر شروع نہیں ہوتا‘، اکثر لوگوں کی تو آنکھیں ہی اُس وقت کُھلتی ہیں کہ جب کافی کا ایک گھونٹ اُن کے پیٹ میں جائے، بہت سے لوگ جاگنے کے فوراً بعد کافی پیتے ہیں، یہاں تک کہ جب خالی پیٹ ہوں۔۔