Listly by Asad Rehman
The house of facts
وفاقی حکومت نے حال ہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کے بعد شہریوں کی جانب سے سخت ترین ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف شخصیت گل مینے خان کی رائے پر سوشل میڈیا پر بحث کا ایک نیا طوفان کھڑا ہوگیا ہے۔
معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی اور مقبول اداکار بلال عباس کے نئے ٹی وی ڈرامے کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔ دونوں اداکار ‘دوبارہ’ نامی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
ٹیزر دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ بڑے عرصے بعد ایسا ڈرامہ فلمایا گیا ہے جس میں سسرال کی لڑائیوں اور رومان پرور کہانیوں کے علاوہ نہایت منفرد موضوع کا انتخاب کیا گیا ہے
امریکی صدر جوبائیڈن کے خلاف پینسلوینیا میں بل بورڈز آویزا کردیئے گئے جس میں انھیں راکٹ لانچر اٹھائے طالبان کے حلیے میں دیکھایا گیا ہے جس کے ساتھ تحریر ہے کہ “طالبان کو دوبارہ عظیم بنانا ہے”۔
امریکہ کی جانب سے افغانستان کو مکمل طورپر اتحادی فوج سے خالی کرنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں انسانی حقوق اور دہشتگردی کے پھیلاؤسے متعلق خدشات کے حوالے سے وسیع پیمانے پر بحث جاری ہے۔
گلوکار علی ظفر کے ساتھ تنازع کا شکار گلوکارہ میشاشفیع نے اپنے بالوں کو انتہائی مختصر کرالیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
گلوکارہ میشاشفیع نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ سے ہیئر کٹ کے بعد اپنی ایک تازہ تصویر شیئر کی جس کے ساتھ لکھا کہ “میں نے اپنے بال کٹوالئے ہیں”
نیوزی لینڈ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز منسوخ کرنے پر بین الاقوامی کھلاڑی نیوزی لینڈ کے یکطرفہ فیصلے پر پاکستان کے حق میں بول پڑے فیصلے پرنظر ثانی کی درخواست کردی۔
ایک وقت تھا جب پاکستان بدترین دہشتگردی کا شکار تھا پھر پاکستان کی فوج نے تاریخ کا سب سے بڑا فوجی آپریشن (ضرب عضب) کامیابی سے مکمل کیا
مسلم لیگ (ن) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹس میں لکھا کہ 14 ستمبر کو نجی ٹی وی کے انٹرویو میں آپ نے بےبنیاد الزامات لگائے جو کہ پارٹی ڈسپلن کے برخلاف تھے۔
رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف سے ٹی وی اینکر نے سوال کیا کہ کیا مسلم لیگ (ن) کے بیانیے کی بحث طویل نہیں ہوگئی؟ جاوید لطیف کا جواب تھا کہ اس بحث کو جان بوجھ کر طول دیا جارہا ہے۔
ادی پنجشیرسمیت افغانستان پراپنی مکمل عملداری قائم کئے ہوئے طالبان کو تقریبا ایک ماہ ہونے والا ہے اس دوران طالبان ترجمان نے وزیراعظم اور ان کے دو معاونین سمیت 34 رکنی عبوری کابینہ اور حکومت کا اعلان کیا جس میں 20 وزرا اور سات نائب وزرا شامل ہیں۔
طالبان کی جانب سے افغانستان میں عبوری حکومت کے اعلان کے بعد صرف خلیجی ملک قطر ہے
شان شاہد کو عدنان صدیقی کی غیرپارلیمانی ٹویٹ کا شکوہ، سینئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سرکاری عہدیدار سے ملاقات کے لیے لفظ “bumped (ٹکرانے)” کا استعمال ساتھی اداکار شان شاہد کو درست نہیں لگا۔
عدنان صدیقی نے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی سے نیویارک میں ملاقات کے بارے میں سوشل میڈیا پر ذکر کیا۔
لندن کے میئر صادق خان 2016 سے بطور میئر شہر کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وباء کے بعد شہر اپنی تمام تر رعنائیوں کے تفریح کی طرف لوٹ آیا ہے۔ پاکستان گلوکار راحت فتح علی خان نے کووڈ 19 کے لاک ڈاؤن کے بعد پہلی مرتبہ لندن میں کنسرٹ میں پرفارم کیا ہے جسے میئر لندن صادق خان نے خوب سراہا ہے۔
برطانوی بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی فِچ ریٹنگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال کے حوالے سے تجزیاتی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے مشکل دور کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اطمینان بخش ہے، آئندہ مالی سال 2022 میں پاکستانی معیشت کی شرح نموچار اعشاریہ دو فیصد بڑھے گی۔
پاکستان کے معروف گلوکار روحیل حیات نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں سرکاری طور پر پشاور زلمی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گیا ہوں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے گلوکار روحیل حیات کا کہنا ہے کہ “اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے آپ کو پی ایس ایل جیسی گھریلو سرگرمیوں کے لیے وقف کردیں۔ بس بہت ہو گیا۔ پاکستان زندہ باد!”
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر دورہ پاکستان منسوخ کردیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے فیصلے پر جہاں دنیا بھر میں تنقید کی جارہی ہے وہیں غیر ملکیوں نے پاکستان کو مکمل پُرامن ملک بتاتے ہوئے غیرملکیوں کیلئے ایک محفوظ ملک قرار دیا ہے۔
بدلتے وقت کےساتھ انٹرنیٹ نے انسانی کی زندگی میں ایک اہم مقام حاصل کرلیا ہے اور حالیہ عالمی وباکورونا وائرس کے باعث جس تیزی سے آن لائن خریداری کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سیکڑوں کمپنیاں خود کو آن لائن شاپنگ اسٹور کے طور پر متعارف کرکے خریداروں کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہیں
ملائکہ اروڑا نے ایم ٹی وی کے سپر ماڈل آف دی ایئر سیزن 2 کی حالیہ قسط میں ارجن کپور کے بارے میں بات کی۔ ملائکہ اور پروگرام میں ان کے ساتھی جج ملنڈ سومان نے ایک دوسرے سے کچھ سوال کیے جس میں انہوں نے اپنے پارٹنرز کے متعلق بھی بات کی۔
معروف امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس ویمن کِم کارڈاشین اب پروگرام ہوسٹ کے طور پر بھی نظر آئیں گی ۔
رئیلٹی اسٹار کِم کارڈاشین نے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ بہت جلد انھیں ایک نئے انداز میں دیکھ سکیں گے ، مائیکربلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے بتایا ہے کہ وہ اب سیٹرڈے نائٹ (ایس این ایل) کے 47 ویں شو کی میزبانی کریں گ
آئی بی اے سے ایم بی اے کرنے والے صابر سمیع کو ‘یم برینڈز’ نے کے ایف سی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر نامزد کیا ہے۔ بزنس وائر کے مطابق وہ یکم جنوری 2022 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ کے بعد جنوبی کوریائی ٹیک کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس نے پاکستان میں ٹیلی ویژن بنانے کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ پلانٹ کراچی میں آر اینڈ آر انڈسٹریز کے تعاون سے قائم کیا جائے گا۔
موبائل فونز اور جدید تریج گیجٹس بنانے والی مشہور کمپنی ایپل نے اپنے ملازمین کو ایک ہزار ڈالر فی کس دینے کا اعلان کیا ہے، یہ بات بلومبرگ نیوز نے بدھ کے روز بتائی۔
31 مارچ سے پہلے بھرتی ہونے والے ریٹیل اسٹاف کو کمپنی ایک ہزار ڈالر فی ملازم کے حساب سے بونس دے گی جبکہ جنہوں نے اس کے بعد جوائن کیا انہیں 500 ڈالر دئیے جائیں گے۔